KColorChooser ایک کلر پیلیٹ ٹول ہے، جو رنگوں کو ملانے اور اپنی مرضی کے رنگ پیلیٹ بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ڈراپر کا استعمال کرتے ہوئے، یہ اسکرین پر کسی بھی پکسل کا رنگ حاصل کرسکتا ہے۔ متعدد عام رنگ پیلیٹ شامل ہیں، جیسے معیاری ویب رنگ اور آکسیجن رنگ سکیم۔ …